کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کے لیے سوالات و جوابات ” شائع

کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کے لیے سوالات و جوابات” 3 مارچ کو ملک بھر میں شائع کی جا رہی ہے۔

یہ تصنیف نئے دور میں اقتصادی تعمیر کے عملی ارتقا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس میں نظریاتی شعبے کے اہم اور پیچیدہ نکات پر توجہ دی گئی ہے اور معاشرتی خدشات کا جواب فراہم کیا گیا ہے۔ سوال و جواب کی صورت میں یہ کتاب شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر کی اہمیت، اس کے سائنسی ڈھانچے، بنیادی اصولوں، وسیع مفہوم اور عملی تقاضوں کو جامع مگر آسان انداز میں پیش کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں